Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Feb 22 2025 15:34:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری مالوں کے 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور آمدن والے مالوں کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ میں ملا رجحان ہے۔ .
Feb 22 2025 14:21:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں کراچی گوداموں میں مال پڑے ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ پڑتے سے بھی نیچے ہے۔ .
Feb 22 2025 13:40:01 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 نرم ہوئ ہے اور 122.5/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لوکل میں امپورٹرز نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہیں۔ جہاز والے مال 360 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 360 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 113 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 375 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 117.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل میں پچھلے تین ہفتوں میں ییلو پیس کا ریٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے۔ نیچے بھاؤ 3610 روپیہ کوئنٹل تک رہ گئے تھے ابھی بھاؤ 4120 روپیہ کوئنٹل تک ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 22 2025 12:14:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی مین برما کے مالوں کے 11800 جبکہ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال بکنگ میں 20 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 8700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم تنزانیہ کے مال باریک ہوتے ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:28:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:28:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں آمدن میں مال آ رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ نرم ہے۔ .
Feb 21 2025 15:59:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 20 2025 18:24:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 20 2025 17:57:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Feb 20 2025 17:35:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک مارکیٹ رہ گئی تھی ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott