Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Feb 20 2025 12:14:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10150/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 10500 باریک باجرہ 13400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رجحان سائڈ باریک باجرہ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 19 2025 17:29:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10150/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2025 13:07:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے وکرا سلو ہی ہے جسکی وجہ سے فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5200/5215 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ سٹاکسٹ تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Feb 19 2025 12:16:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10100/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک باجرہ لوڈ میں 13300/400 جبکہ موٹا باجرہ لوڈ میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 10000 سے نیچے جاتی ہے تو گاہکی آ جاتی ہے 9500/9600 پر ٹریڈرز نے کافی مال خریدے تاہم جیسے تھوڑی بہت مارکیٹ اوپر جاتی ہے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی آجاتی ہے۔ .
Feb 18 2025 16:51:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10100/150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 18 2025 14:40:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 18 2025 13:04:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم فلحال نیچے کام کاج سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2025 11:43:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2025 12:58:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 17 2025 11:52:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن سائڈ 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔لالا موسیٰ سائڈ دیسی مال ہوتے ہیں کوالٹی اچھی ہوتی ہے۔ اس لیے ریٹ اوپر ہے۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9850 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ان ریٹوں میں بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال باجرے کی مارکیٹ ان ریٹوں میں رکی سی ہے۔ وقت لے جائے گی۔ وقت کے لحاظ سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ابھی نئ کراپ میں 6 ماہ پڑے ہیں۔ بعض دفعہ 15 دن میں پورے سال کی تیزی آ جاتی ہے بعض دفعہ زیادہ وقت بھی لگ جاتا ہے۔ باجرہ شارٹ ہے اور آگے لانگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott