Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Feb 26 2025 18:33:12 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 26 2025 16:52:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50/100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Feb 26 2025 12:43:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیڈ ملز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:19:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ کے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 25 2025 17:18:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مزید بہتر ہے اور 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10650/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ کراچی پلانٹ پہنچ 10950/11000 روپیہ کوئنٹل جیسے پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے تاہم سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott