Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 06 2025 12:02:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ برما مونگ کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 970 ڈالر فی ٹن جبکہ تنزانیہ 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 2025 میں برما سے مونگ کی ایکسپورٹ 20080 میٹرک ٹن تک ہوئی ہے جبکہ سال 2024 میں 601632 میٹرک ٹن تک ریکارڈ کی گئی تھی۔ .
Feb 04 2025 17:10:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 04 2025 17:08:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 04 2025 16:28:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 04 2025 15:47:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Feb 04 2025 14:46:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر فارمر ڈریس 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 04 2025 14:20:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہوئ ہے اس لیے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہوئ ہے۔ بکنگ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10880 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Feb 04 2025 13:57:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 04 2025 12:27:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل میں مال تو کم ہیں تاہم امپورٹڈ مال آرہے ہیں مل جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما مونگ 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا اے گریڈ مال 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:38:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں امپورٹرز تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں بکنگ میں آگے مالوں کی آمدن ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott