Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 22 2025 16:32:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 22 2025 14:51:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں تاہم کام کاج نہیں ہیں چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Mar 22 2025 14:31:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے کا پڑتا 200 سے اوپر کا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال انڈر کاسٹ میں بک رہے ہیں۔ بیچ سست ہے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔ .
Mar 22 2025 14:30:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ جہاز والے مال بھی 360 ڈالر میں مل جاتے ہیں جہاز والے مالوں میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 22 2025 12:30:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2025 22:35:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گروپوں میں ریٹ تو کم بتاتے ہیں لیکن اس سے کم ریٹ میں ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 20 2025 22:19:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 191/92 روپیہ کلو اور کیش پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 20 2025 17:34:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2025 17:25:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 20 2025 17:24:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott