Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 18 2025 17:10:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 18 2025 12:45:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2025 12:18:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 17 2025 16:36:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم انویسٹرز ساتھ ساتھ مال خرید رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:37:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید نرم ہیں اور دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے مال پکڑے تھے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کرجاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی اوپر لیول پر ہی بیوپار ہو رہا ہے نیچے وکرا شروع نہیں ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:23:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 15 2025 16:34:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں کریکشن آتی جائے وہاں ساتھ ساتھ مال خریدنا چاہیے۔ .
Mar 15 2025 12:41:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائنوں پر مال کم ہیں اور لائنوں پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان سے لوڈنگ کے مسائل ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 12:01:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10850 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مالوں کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تو گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 13 2025 16:13:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے وکرا سلو ہے تاہم سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott