Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 14 2025 21:31:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودے 15850 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 16500 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Mar 14 2025 21:21:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور مارچ کے سودے 15900/905 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 16530/35 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Mar 14 2025 21:15:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودوں کے 15850/55 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 16460/65 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ھے۔ .
Mar 14 2025 16:51:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب کی ملوں کے حاضر میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16050 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپریل کے سودوں کے 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Mar 14 2025 16:23:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 20 تاریخ پیمنٹ پر 16050 روپیہ کوئنٹل تک مال مال جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کے 16080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 16690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Mar 14 2025 15:55:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 16110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے پرچون میں تو تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پر اوپر لیول پر ٹریڈرز گاہک نہیں ہیں۔ ہر کوئ ساتھ ساتھ اپنا اپنا مال ہی بیچی جا رہا ہے۔ .
Mar 14 2025 15:14:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 16400 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16350 یونیکول 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں بازار 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو 16025 اتحاد 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 اتفاق آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 17750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ میں باندھی 16050 مٹیاری 16100 ساہنگھڑ 16150 مہران فاران 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی کے اوپر مارکیٹ کا دارومدار ہے۔ اگر اگلے دنوں گاہکی اچھی رہتی ہے تو بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال فروخت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Mar 14 2025 05:06:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ اور مارچ کے سودے 16150 جبکہ اپریل کے سودے 16750 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں تو گاہکی سست تھی تاہم شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2025 22:52:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 60 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 16100 کا خریدار بن جاتا ہے مارچ کا۔ جبکہ اپریل 16700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو کام سست ھے لیکن سٹے کے کاروبار میں اکھاڑ پچھاڑ رہتی ہے کیونکہ جن کے سودے اوپر ریٹوں میں بکے ہوئے ہوتے ہیں ان کی کوورنگ بھی ہوتی ہے ساتھ ساتھ .
Mar 13 2025 21:59:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 16040 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott