Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 08 2025 12:17:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برما کے مالوں کے 12100/1200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل میں مال کم ہیں اور مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 06 2025 17:19:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل میں مال کم ہیں اور بیچ بھی کمزور ہے دال کی بھی تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکل رہی ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہورہا ہے۔ .
Mar 06 2025 12:32:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہے ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 05 2025 17:23:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12900/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تھل میں مال کم ہیں کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Mar 05 2025 12:32:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 11700 روپیہ من اور ارجنٹینا کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو مونگ کی بیجائی تھل میں 10/15 دن سے شروع ہیں اچھی بیجائیاں ہو رہی ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:06:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 11700 روپیہ من اور ارجنٹینا کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 04 2025 12:16:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2025 16:36:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل میں مال تو کم ہیں جہاں کہیں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Mar 03 2025 12:28:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما حیدرآباد منڈی میں 11600 ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 17:18:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی سست سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott