Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 25 2025 21:21:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 10750/10800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھر پارکر کوالٹی پنجاب کیلئے 9600/9700 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں کرایہ اوپر لگے گا۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Mar 25 2025 16:22:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2025 12:37:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 352 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Mar 25 2025 12:05:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 10900 روپیہ کوئنٹل اور باریک باجرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 24 2025 23:35:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کچے مال کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Mar 24 2025 16:21:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500/550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 55 دن پیمنٹ پر 11100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال لوڈ میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 15:06:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 24 2025 12:38:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Mar 24 2025 12:15:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے پہنچ میں 4450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کاؤنٹر میں تو وکرا سلو ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ ساتھ ساتھ مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 22 2025 16:33:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott