Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 11 2025 14:37:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے کسٹم ڈپارٹمنٹ نے ییلو پیس پر پر زیرو ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مئ تک کر دی ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کے انڈین حکومت کی طرف سے امپورٹ کی بھی اجازت مل جائے گی 31 مئ تک۔ یہ انڈیا کی ییلو پیس کی زیرو ڈیوٹی پر ساتویں ایکسٹنشن ہے۔ انڈیا نے 7 دسمبر 2023 کو ییلو پیس کی امپورٹ پر ڈیوٹی زیرو کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس چنے کا بہت بڑا متبادل ہے اور اور ریٹ کم ہونے کی وجہ سے انڈین پرائس مانیٹری ادارے زیادہ سے زیادہ سٹاک میں رکھنا چاہتے ہیں۔ .
Mar 11 2025 12:23:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 17:13:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 10 2025 17:12:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 17:11:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 198 اور کیش پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2025 16:34:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 10 2025 14:51:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 203/04 روپیہ کلو حاضر میں مال کم ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں کنٹینرز میں آمدن کم تھی 70 کنٹینرز تک کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر، اسکے علاوہ بلک میں بھی 15723 ٹن تک آمدن تھی۔ .
Mar 10 2025 14:39:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش ثابت کی گوداموں میں سپلائی کافی زیادہ تھی جسکی وجہ سے فروری میں امپورٹ کم ہوئی ہے اور 63 کنٹینرز تک کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 14:27:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 105 کنٹینرز کی آمدن تھی اور آگے 3/4 دنوں میں مزید بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے لوکل میں فلحال ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 12:00:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل 13400 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ابھی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جتنا مال امپورٹ میں چاہیے ہوتا مال آ جاتا ہے لوکل مارکیٹ میں دوبارہ ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں پورٹ پر 369 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں ارجنٹینا سے 89 برازیل سے 105 کینیا سے 6 برما سے 59 سنگاپور سے 5 اور دبئی سے 105 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott