Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 22 2023 13:25:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز دوپہر کے اوقات میں 9570 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9515 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ مال کے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 12:35:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 10200 روپیہ کوئنٹل بھلوال 10100 رمضان 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد زون کسان 9800 کمالیہ 9750 سویرا 9700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 9590 جیسے حالات ہیں۔ آر وای کے سوموار پیمنٹ پر 9615 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی 9590 جیسے حالات ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ زیریں سندھ 9750/9775 جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ فل حال سٹے میں گاہکی خاموش ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9550 جیسے حالات ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودوں کے 10000 جیسے حالات ہیِں۔ .
Mar 21 2023 17:02:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 9625 اور اتحاد شوگر ملز کے 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9590/9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 14:38:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل. نرم ہے اور حاضر 9620/25 جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ مارچ کے سودوں کے 9610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 21 2023 12:25:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10100 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 9850 جبکہ رمضان 9800 جیسے حالات ہیں العریبیہ لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9850 کمالیہ کشمیر 9800 جیسے حالات ہیں۔ کنجوانی لوڈنگ نہیں ہے۔ سویرا 9750 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 9640 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 9640 گھوٹکی 9650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹے میں فل حال کام نہیں ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Mar 20 2023 21:33:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 9620 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 9625 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ اپریل 10090 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 20 2023 16:32:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9620 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کی 9640/45 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 20 2023 16:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9600 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9615/20 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10080 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ شام کے اوقات میں ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔ .
Mar 20 2023 14:47:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کی 9575 جیسی صورتحال ہے ٹیکس پیڈ مال کی۔ مارچ کے سودوں میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9600/9605 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ .
Mar 20 2023 14:24:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 9570/75 جیسی صورتحال ہے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott