Sugar | چینی
May 09 2025
Mar 28 2023 15:58:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر اتحاد 10070 جیسے حالات ہیں۔ جےڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9960/9965 جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودوں کے10450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 13:41:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے مارچ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئے ہیں اور 9990 کا گاہک ہے۔ اپریل کے سودوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 12:57:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 9885 میں کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 9950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں بیچ نہیں ہے کھل کر۔ ڈھرکی گھوٹکی 10075 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں جے ڈی مال نہیں ہیں۔ اپریل کے سودوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 10460 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 11:44:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 10400 سلاںوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائڈ کسان 10350 کمالیہ کشمیر 10250 سویرہ 10200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وای کے 10150 حمزہ 10125 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ میں 10250/10275 جیسے حالات ہیں۔ چینی مارچ کے سودے 70 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئے ہیں اور 9910/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے تاہم ملوں سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 11:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بھلوال شوگر ملز کے 10400 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 10100 میں کام ہوئے تھے ابھی 10050 میں بیچ ہے۔ مارچ کے سودوں میں مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9985 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی مال ہی نہیں مل رہے ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ انڈر پارٹی 10200 جیسے حالات ہیں آرمی شوگر ملز کے۔ تاہم زیریں سندھ ملیں 10500 مانگ رہی ہیں۔ .
Mar 27 2023 20:48:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10125 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 10055 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 10460 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 20:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10125 میں کام ہوا ہے صبح کی پیمنٹ پر۔ 3 اپریل کی پیمنٹ پر 10150 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی فل الحال بیچ نہیں آ رہی ہے اور نہ ہی اپریل کے سودوں کی بیچ ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2023 19:15:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10070/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط لگ رہی ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارچ کے سودوں کی 10025 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے 5 اپریل 10200 10 اپریل 10300 15 اپریل 10400 20 اپریل 10500 25 اپریل 10600 جبکہ 30 اپریل کے سودے 10700 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کمالیہ شوگر ملز سے مئ کے سودے 11350 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ زبردست قسم کی تیزی کی ٹون بن گئی ہے۔ .
Mar 27 2023 15:27:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9970 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 9900 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 14:59:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9910 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9815/20 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ٹیکس ان پیڈ کی جبکہ اپریل کے سودوں کی 10325 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott