Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 16 2023 11:50:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7800 جبکہ نئ 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 15 2023 16:31:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں پرانی 7800 جبکہ نئ 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 15 2023 11:30:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 14 2023 16:48:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 7650/7750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 14 2023 11:40:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 7800/7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 13 2023 16:33:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7900/8000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2023 11:49:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7900/8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 09 2023 17:07:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں پرانی 8100 جبکہ نئ 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ .
Mar 09 2023 12:01:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8100/8200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 07 2023 16:56:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7800/7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسوقت مارکیٹ دباؤ میں ہے کیونکہ جن لوگوں نے 40/45 دن کی پیمنٹ پر 9000/9200 میں مال خریدا ہوا تھا ان کا وقت پورا ہو گیا ہے پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے وہ لوگ اپنا مال فروخت کر رہے ہیں۔ سٹے کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئی ہے۔ تاہم جب سٹے کے سودے سیٹل ہو جائیں گے مارکیٹ پھر بہتر ہو جانے کے امکانات ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے پیسے لگا کر مال خریدا ہوا ان کا نمبر آ جائے گا .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott