Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 29 2023 12:18:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13000 گولی 18000/18200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Mar 28 2023 12:11:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور ٹکڑا کوالٹی دھنیا 13000 تک کام ہوئے ہیں۔ گولی 18000 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 27 2023 12:11:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکرا 13500 گولی دھنیا 18000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 15500/16000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 25 2023 13:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مالوں کے جبکہ بارشی کالے مال 9500 سے 10000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13500/14000 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 22 2023 13:10:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا حیدر آباد منڈی میں بارش والے گیلے ہللے مال 10000 جبکہ اچھے مال 12000/12500 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 300 روپیہ کمزور ہے اور ایرانی ٹکڑا پنکھا لگے مال 10700 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ٹکڑا ایرانی مشین کلین 11500 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ایرانی ٹکڑا 13000/13500 جبکہ ایرانی گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:10:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں اچھے مال 12000/12500 جیسے حالات ہیں جبکہ بارشی مال 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد مال ِبک رہے ہیں جبکہ فیصل آباد اور کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 20 2023 13:32:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں آمدن نہیں ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں 10000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی دھنیا 13000 جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 18 2023 11:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹکڑا کوالٹی ایرانی دھنیا 13500 جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ منڈی میں لوگوں نے مال سٹاک کیے ہوئے تھے ابھی ِبک نہیں رہے ہیں۔ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے کوئٹہ منڈی میں۔ گاہک نہیں ہے. دوسری جانب انڈیا میں بھی مارکیٹ مزید نرم ہے اور 700 ڈالر کے لیول پر بکنگ ہے. .
Mar 16 2023 13:10:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں ارائول کم ہوئ ہے 1000 توڑے کی آمدن تھی ریٹ 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اچھے مال کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوکل مالوں کے جبکہ چھنے ہوئے اچھے مال کے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 14000 جبکہ ایرانی گولی دھنیا 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 15 2023 12:08:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13000/13500 اور ایرانی گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سندھ کے مال ٹکڑا 12500 اور گولی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 1000/1500 بوری کی آمدن ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott