Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 25 2023 12:36:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10100 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ رمضان العریبیہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9800 سانگلہ 9700 سویرہ 9700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 9600 حمزہ 9620 جبکہ آر وائ کے 9630 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 9630 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 9615 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں فاران تھرپارکر میر پور آبادگار 9800/9825 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مارچ کے سودوں کے 9575 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 25 2023 03:47:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9615 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9570/75 جبکہ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9830 کا خریدار ہے۔ اپریل کے سودوں کی 10050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار بن گیا ہے۔ .
Mar 24 2023 20:51:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 9590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9545/50 جیسی پوزیشن ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9800 کا خریدار بن جاتا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اپریل کے سودوں کی 10020/25 روپیہ کوئنٹل جیسی صورتحال ہے ٹیکس ان پیڈ کی ۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 24 2023 14:18:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بھلوال 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العریبیہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9850 جبکہ کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ سویرہ 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سانگلہ 9725 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 9600 ڈھرکی اے کے ٹی 9580 گھوٹکی 9590 جیسے حالات ہیں۔ فل حال پنجاب کے ذیادہ تر علاقوں میں آج بارش کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ زیریں سندھ میں 9750/9775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 22 2023 22:09:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 9650 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 9635 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9610/15 جیسی پوزیشن ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کی 10050 جیسی صورتحال ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال پاکستان بھر کی شوگر ملز نے کرشنگ سیزن مکمل کر لیا ہے۔ تمام ملیں بند ہو گئی ہے۔ اس وقت ہمارے پاس جو اعداد و شمار آے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں۔ رواں سیزن میں پاکستان کی تمام شوگر ملز نے 65 لاکھ اٹھانوے ہزار چار سو بائیس ٹن چینی تیار کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہمارے پاس پرانا اسٹاک 990048 ٹن موجود تھا۔ اس طرح ہمارے پاس نئی پرانی ملا کر 75 لاکھ 88 ہزار 470 ٹن چینی موجود تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تقریبا ساڑھے تین ماہ میں 25 لاکھ 96 ہزار 72 ٹن چینی لفٹ ہو گئی ہے یعنی لوڈ ہو گئی ہے ملوں سے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس میں سے اگر ایکسپورٹ کی چینی مائنس بھی کر دیں تب بھی تقریباً 23 لاکھ 49 ہزار 591 ٹن چینی لوڈ ہو گئی ہے۔ جو کہ فی ماہ 6 لاکھ 71 ہزار 312 ٹن ماہانہ بنتی ہے۔ پاکستان بھر کی شوگر ملوں کے پاس اس وقت 49 لاکھ 92 ہزار 398 ٹن چینی موجود ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس سال تقریباً 16 لاکھ ٹن چینی کم بنی ہے پچھلے سال کی نسبت جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ ہمارے پاس ہو سکتا ہے آخری دو ہفتوں کی چینی شارٹ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ اس وقت چینی پاکستان میں 9650 روپیہ کوئنٹل ہے جو 321 ڈالر فی ٹن ریٹ بنتا ہے ڈالرز میں جبکہ انٹر نیشنل مارکیٹ 584 ڈالر ہے اس لئے چینی سمگل ہو کر افغانستان بھی بہت بڑی مقدار میں جا رہی ہے۔ اس وقت افغانستان کو دوسرے ممالک سے مہنگی پڑتی ہے جبکہ پاکستان سے سمگلنگ کر کے سستی پڑتی ہے۔ اس لئے دھڑا دھڑ افغانستان میں چینی جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین یہ سال انتہائی تیزی کا گنتے ہیں اور آئندہ آنے والا سال بھی تیزی والا سال ہی شمار ہو گا کیونکہ کسان گنا کاشت نہیں کر رہا ہے کیونکہ دوسری فصلوں کے ریٹ زیادہ ہیں اس لئے آئندہ سال گنے کی مزید شارٹیج کا سال نظر آرہا ہے۔ اس لئے ہو سکتا ہے آئندہ سال پاکستان کو چینی ایمپورٹ کرنی پڑے گی۔ انٹر نیشنل مارکیٹ سے جب ہم چینی کی خریداری کریں گے تب 584 ڈالر والی چینی ہمیں کراچی آکر 180 روپیہ کلو پڑے گی۔ وہ بھی اس صورت میں کہ اگر ڈالر 285 کا ہی ہو انٹر بنک میں اگر ڈالر مہنگا ہو گیا اگلے سال تو پڑتا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ اس میں ہم نے صرف پورٹ کے اخراجات لگاے ہیں۔ تب جا کر 180 کا پڑتا ہے اگر 18% سیل ٹیکس شامل کریں تب پڑتا 212 تک پہنچ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے البتہ جب جب تیزی آے گی ساتھ ساتھ کوریکشن بھی آیا کرے گی۔ ایسا نہیں ہے کہ ساری کی ساری تیزی ایک ساتھ آ جائے۔ چینی میں یہ سال ہر ٹائم انٹر رہنے والا سال ہے۔ ابھی بھی پاکستان میں چینی دنیا کے دوسرے ممالک کی نسبت آدھے ریٹ پر ہے۔ .
Mar 22 2023 19:26:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 9635 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کا 9625 کا خریدار ہے جبکہ اپریل کے سودوں کی 10075 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 22 2023 18:04:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 9635 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 9625 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9605/10 تک ہوے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کا 10050 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 22 2023 17:09:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/اتحاد اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے شام کے اوقات میں 9620 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کی 9575/80 جیسی پوزیشن ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ حاضر میں گاہکی بہتر ہے۔ .
Mar 22 2023 15:38:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9600 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 9580/85 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 22 2023 14:24:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 9585 اتحاد 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 9545/50 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ اپریل کے سودوں کے 10000 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott