Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 27 2023 10:32:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12850/12900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13300 جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1065 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13200 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Mar 27 2023 10:19:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 25 2023 16:59:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 147 سے 147.50 روپیہ کلو تک ہیں حاضر ڈیلیوری کے۔ جبکہ جہاز کے مال میں 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی مزے دار نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کافی سارے ملرز کالا چنا کی دال بنانا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کم ہوئی ہے اور 420 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں رشیہ سے۔ 420 ڈالر والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 130 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ملرز اور دوکاندار ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ .
Mar 25 2023 16:54:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 100 روپیہ تیز ہوے ہیں اور 8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 25 2023 16:53:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Mar 25 2023 16:51:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 216 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے ریٹ 221/22 روپیہ کلو تک ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ ہفتہ اتوار کو اسٹیٹ بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈالر کا ریٹ نہیں آتا۔ پیر کو ہی ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ کراچی کے گوداموں میں لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ٹائیٹ ہے۔ .
Mar 25 2023 12:08:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 10/15 دن بعد ڈلوری والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 132.26 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Mar 25 2023 11:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسو کرمسن اچھے مال 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ کرمسن بازار دھارا مال 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بازار دھارا مال ایڈوانس پیمنٹ پر ہی مل رہے ہیں۔ ان مالوں میں کوالٹی کے مسئلے نکل آتے ہیں۔ نپر مسور 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2023 11:31:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12700/12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تھوڑے تھوڑے ُبک ہو کر آتے ہیں۔ اور لوکل سٹاک کم ہیں جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ .
Mar 25 2023 11:26:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott