Sugar | چینی
May 09 2025
Mar 13 2024 16:37:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال500 روپیہ من مزید تیز ہوی ہے۔ اور17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 13 2024 14:36:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 59500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 66000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 14:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 من روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2024 12:22:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانی 31000 جبکہ نئ 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ہلدی ثابت 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے ریٹ اچھا ہے۔ .
Mar 13 2024 12:16:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی۔ 800 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17800 سے 19300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی بھی 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 13 2024 05:19:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 17500 تک سودے ہوے ہیں۔ جبکہ 2022 والے مال 14500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز فیصل آباد منڈی میں زبردست گاہکی دیکھنے میں آئی۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز کچھ ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ سے شہزادی کوالٹی مرچ تقریباً سبز ہی فروخت ہو رہی ہے۔ سبز مرچ کے ریٹ اتنے زیادہ ہیں کہ کسان کو خشک کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑ رہی ہے۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کی فصل جو جون کے مہینے میں آے گی اس کی کاشت انتہائی کم ماہرین کا کہنا ہے کہ تقریباً 30% کاشت ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فیصل آباد اور سندھ کی منڈیوں میں اسٹاک بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں یہی وجہ ہے بھرپور گاہکی کے آتے ساتھ ہی مارکیٹ شوٹ اپ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مرچ کی ڈیمانڈ اگر اسی طرح رہی تو مرچ ثابت کے ریٹ بہت جلد 20000 روپیہ من بن سکتے ہیں۔ سندھ کی کنری منڈی میں اتنی زیادہ آمدن نہیں ہے۔ جبکہ فیصل آباد کہ کولڈ اسٹورز میں بھی لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ گزشتہ روز کراچی اور سندھ کی پارٹیوں نے بھی فیصل آباد منڈی سے مال خریدے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 12 2024 16:51:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 16500/17000 روپے من تک بھاؤ ہیں ۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 12 2024 14:37:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 14:35:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 65000/66000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Mar 12 2024 12:45:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ مزید 2000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 27000/28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال زیرو کنڈیشن کر کے دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ٹریڈرز پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ زیرو کنڈیشن کا مطلب ہے جیسا بھی مال ہو رکھنا پڑے گا۔ چاہے گیلا ہو چاہے کچرا ہو کوئ کنڈیشن لاگو نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott