Sugar | چینی
May 09 2025
Mar 14 2023 13:36:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 25000/3000 بوری آمدن تھی 10000/11000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ بڑی منڈیقں خالی ہیں۔ جو بھی سندھ میں آمدن ہوتی ہے مال ِبک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دکان دار ہی گاہک ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ کمزور ہے ٹکڑا 12000 جبکہ گولی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 13 2023 12:51:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 2500 سے3000 بوری کی آمدن تھی۔ 11000 تک کام ہوئے ہیں کچے مال کے۔ کوئٹہ منڈی میں 11500/12000 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13500 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو آمدن سندھ میں ہوتی ہے فوراً مال ِبک جاتے ہیں۔ بڑی منڈیوں میں سٹاک نہیں ہیں۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی کا زور ٹوٹا مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
Mar 09 2023 13:17:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ 9000/10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال گیلے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 12000/12500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال حیدر آباد منڈی آ رہے ِبک رہے ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500/19500 جیسے حالات ہیں۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی کا زور ٹوٹا مارکیٹ نرم ہو جائے گی۔ .
Mar 07 2023 13:23:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 3000 بوری کی ارائول تھی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزورہوئ ہے 9000 سے 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میان ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 06 2023 13:11:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی 9000 سے 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 12000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پنڈی پشاور اور فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 04 2023 13:40:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/13800 جبکہ گولی دھنیا 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ثابت پنڈی اور پشاور مارکیٹ میں بھی یہی ریٹ ہیں۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 12500 جبکہ گولی 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پنجاب منڈیوں میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ آج حیدر آباد منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 10000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ جو بھی آمدن ہو رہی ہے فوراً مال ِبک رہے ہیں۔ .
Mar 02 2023 13:45:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمدن تھی اور 10500/11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بہت گاہکی ہے ے جو مال آ رہے ہیں دھڑا دھڑ ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب منڈیوں میں مال شارٹ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہوئ ہے اور 19500/20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گولی کوالٹی کہ جبکہ ٹکڑا کوالٹی 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 285/286 کے لیول پر پہنچ گیا ہے۔ جن لوگوں نے افغان ٹرانزٹ کے ذرائعے مال منگوائے ہوئے ہیں ڈالر تیز ہونے سے ان کے پڑتے مہنگے ہو گئے ہیں۔ ان کی بیچ نہیں ہے فل حال۔ .
Mar 01 2023 13:38:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ریٹ 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے منڈیوں میں ریٹ تیز ہے جس کی وجہ سے پڑتا بہت اچھا ہے فل حال۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں۔ فیصل آباد گولی کا ریٹ 18000/19000 جبکہ ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں گولی 16000 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott