Sugar | چینی
May 09 2025
Mar 13 2024 14:17:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر 4 دن بعد ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور نپر 45 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر دیکھائی دے رہی ہے۔ .
Mar 13 2024 13:37:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 214 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 13 2024 13:28:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن جبکہ نمبر 2 کوالٹی 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔695 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 211.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔ جبکہ 670 ڈالر والا 203.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 12 2024 19:22:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 12 2024 14:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال حاضر ڈلوری مال 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر مسور ثابت رشین 80 کنٹینر، کینیڈا سے مسور ثابت 118 کنٹینر، آسٹریلیا سے نپر کوالٹی مسور 236 کنٹینر اور دبئ سے آسٹریلین مسور 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 11 2024 17:59:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 11 2024 14:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ سے حاضر ڈلوری مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 4/5 دن بعد ڈلوری والے مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پنجاب کے لیے لوڈڈ مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نپر نمبر 2 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 203.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے جنوری کے مہینے مین 87055 ٹن مسور ایکسپورٹ کی ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری اندیا نے کی ہے۔ انڈیا نے 42709 مصر 17182 سریلنکا 10641 جبکہ پاکستان 8450 ٹن مسور امپورٹ کی ہے جنوری کے مہینے میں۔ .
Mar 09 2024 18:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچے کی پیمنٹ پر 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 08 2024 15:52:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:32:31 1 year ago
0 Comments
مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211/212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 10/15 دن تک ڈلوری والے مال ملتے ہیں۔ ابھی اکا دکا پارٹیوں کی لوڈنگ شروع ہوئ ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھی کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر مسور ثابت کے 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ ہے جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر بھرپور گاہکی ہے۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے حاضر لوڈنگ والے مالوں کی۔ پنجاب سائڈ منڈیاں خالی نظر آ رہی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott