Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 12 2024 16:48:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13900 جبکہ گودام کے مال 14000 روپے من تک باؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 14:26:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت برما سے 282 کنٹینر جبکہ تھائی لینڈ سے 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 11 2024 18:08:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2024 17:52:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ بہتر ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2024 15:01:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ماش ثابت ایس کیو کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ہے اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13610 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 09 2024 18:26:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Mar 08 2024 16:04:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج کم ہے۔ .
Mar 06 2024 17:48:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ کل اچھی تیز ہوئ تھی آج پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Mar 06 2024 13:06:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رات 13700 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ تیز ہونے سے لوکل میں سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ بکنگ 40 ڈالر فی ٹن مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 13975 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 05 2024 18:16:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں آج 400 روپیہ من کی یک دم تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج ماش ثابت انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott