Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Mar 05 2024 17:15:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 05 2024 15:58:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج ماش ثابت کی مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 05 2024 14:34:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کل رات 205/206 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی مارکیٹ 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے اتنی کمزور ہوئ ہے۔ جہاز میں جن ٹریڈرز کے مال تھے انہوں نے اوپر ہر ریٹ میں مال بیچے ہیں۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ پچھلے 20 دن میں 45 روپیہ کلو تک کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے جتنی اوپر تھی سارا فرقہ اڑ گیا ہے۔ اب ریٹ بھی کافی کم ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 206.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے آگے مارچ میں انڈیا کی نئ کراپ آ جائے گی۔ جب بھی نئ فصل آتی ہے ریٹ میں کچھ نا کچھ کمی تو لازمی آتی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:07:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے 13600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایف اے کیو کوالٹی 13500 جبکہ ایس کیو 14300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ چمن ماش کے 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن کوالٹی اکا دکا مال ہیں. فل حال گاہکی ہے مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں. .
Mar 05 2024 13:24:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13450/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13474 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 05 2024 12:35:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Mar 05 2024 12:30:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آسکتی ہے۔ .
Mar 04 2024 18:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 04 2024 18:25:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں جہاز والے مالوں کی 206/207 روپیہ کلو کی بیچ ہیں۔جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز 7 تاریخ کوکراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گا جس میں 22000 ٹن مسور ثابت ہے جو ہلکے ٹریڈرز ہیں جنوں نے مال منگوائے ہوئے ہیں پیمنٹوں کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Mar 04 2024 18:20:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو۔ کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13450روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے اوپر ریٹو والے مال ہیں ۔اس لیےمضبوط ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے کیونکہ کوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے تھی ۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔گاہک بن جاتا ہے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott