Sugar | چینی
May 13 2025
Mar 06 2024 17:26:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے جبکہ روٹین پیمنٹ پر 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 06 2024 14:34:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 7 دن کی پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز پورٹ پر لگ چکا ہے جہاز سے لوڈنگ بھی شروع ہو گئ ہے۔ نئے مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 06 2024 13:06:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رات 13700 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ تیز ہونے سے لوکل میں سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ بکنگ 40 ڈالر فی ٹن مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 13975 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 06 2024 13:01:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری والے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تاہم مظبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ جن کو پیمنٹوں کی ضرورت ہے صرف وہی بیچتے ہیں۔ مسور ثابت رشین فارمر ڈریس کوالٹی مالوں کے 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہوئے ہیں۔ آج بکنگ نمبر 1 کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 705 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال کے 675 ڈالر فی ٹن تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2024 12:48:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ سے حاضر ڈلوری مال کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مال کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 139.74 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے 14 روپے اوپر ہے۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ بھرپور ہے جس کی وجہ سے ان ریٹوں میں مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 06 2024 12:37:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فل حال 200/300 روپیہ من کی کریکشن آ سکتی ہے۔ کابلی مونگ کے 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ پرانے مال کے ادھار پر 6300/6400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ تنزانیہ نئے مال کے 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ کینیا نئے مال 7500 سے 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2024 18:16:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں آج 400 روپیہ من کی یک دم تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج ماش ثابت انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 05 2024 17:51:21 1 year ago
0 Comments
کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوںکہ یکدم مارکیٹ کافی کمزور ہوگئی تھی اسی لیے بیچ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 05 2024 17:17:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott