Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 19 2025 21:32:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تاہم اس ریٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے 19 اپریل تک قیمتیں فکس کیں ہیں۔ لیکن اس فارمولے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ٹیم پاک کموڈیٹیز مشاورت میں مصروف عمل ھے۔ ان شاءاللہ رات کو اس فارمولے کی مکمل وضاحت کریں گے۔ فل الحال 15800 کا گاہک ھے .
Mar 19 2025 17:42:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ جن ملوں سے لوڈنگ ہو رہی ہے ان کے مال 50 روپیہ بڑھا کر بھی فروخت ہو جاتے ہیں۔ .
Mar 19 2025 17:22:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16050 آر وائی کے 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا بیچتے بھی ہیں۔ .
Mar 19 2025 15:02:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16000 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16610/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 13:50:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16300 روپیہ کوئنٹل جبکہ رمضان العریبیہ یونیکول سفینہ شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16000 اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی الائنس 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 19 2025 04:22:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد وغیرہ مارچ کے سودوں کے 16000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ مارکیٹ میں ھے نہیں اس کا ریٹ 16050 ہی سمجھنا چاہیے مارچ کا۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی پیر کی پیمنٹ پر 16025 جبکہ مارچ کے سودے 16050 تک ہوے ہیں۔ ڈیمانڈ بہت ھے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 19 2025 01:11:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 70 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی کے مارچ کے سودے 16050 تک ہوے ہیں۔ مارچ گرم ھے 🔥 .
Mar 19 2025 01:02:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 15980 کا گاہک بن جاتا ہے مارچ کے سودوں کا۔ مارکیٹ گرم ہی لگ رہی ہے۔ کیونکہ الائنس 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی صبح کی پیمنٹ پر 15900 کا گاہک ھے۔ حمزہ 16125 جبکہ آر وائی کے 16100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اورر آل مارکیٹ گرم ھے۔ .
Mar 18 2025 23:00:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 65 روپیہ کوننٹل نرم ہوئی ہے اور 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے کیونکہ بند مارکیٹ میں چینی کے ریٹ کم ہو کر 15400/500 روپیہ کوننٹل رہ گئے تھے تاہم ایک دو دن میں 500 کی تیزی آئ ہے اس کے لئے ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ماہرین سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جانی چاہیے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور 27 رمضان المبارک تک بھرپور ڈیمانڈ رہنے کی توقع ہے۔ اس لئے اوور آل مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ .
Mar 18 2025 22:47:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے حوالے سے آپ کو آگاہ کرتے چلیں۔ یہ جو ملوں نے دو لاکھ ٹن دینے کی رضا مندی ظاہر کی ہے یہ ابھی تجویز ہے اس پر وزیراعظم سے اجازت لینا ابھی باقی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آج رات تک اگر وزیراعظم نے اجازت دے دی تو صبح ہر چیز اوکے ہو جائے گی کیونکہ کل وزیراعظم دو دن کے دورے پر سعودی عریبیہ روانہ ہو جائیں گے اگر آج معاملات طے نہ ہوے تو پھر وزیراعظم کی واپسی پر ہونگے۔ فل الحال دو لاکھ ٹن چینی کی تجویز زیر غور ہے ابھی وزیراعظم کی اجازت ملنا باقی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott