Sugar | چینی
May 13 2025
Mar 11 2024 12:25:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بتا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل سے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں اب جن کے پاس مال ہیں مظبوط ہیں۔ تاہم کابلی مونگ 8400/8500 روپیہ من تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Mar 09 2024 18:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچے کی پیمنٹ پر 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 09 2024 18:34:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال کے 153.5روپے کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ کے مالوں کے 152.5 روپے کلو تک بھاؤ ہیں فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 09 2024 18:26:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Mar 09 2024 18:25:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام اباد مونگ ثابت فیصل اباد منڈی میں 50 روپے من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی تھی تا ہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر ارہا ہے۔ .
Mar 08 2024 16:04:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج کم ہے۔ .
Mar 08 2024 15:52:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 08 2024 15:12:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھلے مال کے 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جو کراچی پورٹ پر 140.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Mar 06 2024 17:48:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ کل اچھی تیز ہوئ تھی آج پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:32:31 1 year ago
0 Comments
مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211/212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 10/15 دن تک ڈلوری والے مال ملتے ہیں۔ ابھی اکا دکا پارٹیوں کی لوڈنگ شروع ہوئ ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھی کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر مسور ثابت کے 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ ہے جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر بھرپور گاہکی ہے۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے حاضر لوڈنگ والے مالوں کی۔ پنجاب سائڈ منڈیاں خالی نظر آ رہی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott