Sugar | چینی
May 13 2025
Mar 30 2024 16:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:39:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2024 16:36:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:18:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott