Sugar | چینی
May 15 2025
Mar 22 2023 11:45:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 148 روپیہ کلو جبکہ 15/20 دن بعد ڈلوری والے مال 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 425 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Mar 22 2023 11:41:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 11:24:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 164 جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18000 ٹن کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی ُبکنگ ہوئ ہے مئ شپمنٹ 495 ڈالر میں اسٹریلیا سے۔ .
Mar 21 2023 17:33:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 21 2023 16:58:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:21:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری 148 جبکہ جہاز کے مال سے ڈیلیوری 146 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں اور۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:07:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Mar 21 2023 16:05:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 164 روپیہ کلو اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 161.50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285 روپیہ کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:45:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280 سے 290 جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 3 گاڑی کی آمدن تھی ہلکے مال 9000 جبکہ اچھے مال 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ کے۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے موٹے چنوں کی گاکی ہے۔ مال بھی ِبک رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott