Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 28 2025 15:45:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کچا مال 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والا باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں خالی ریٹ ہی ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ راولپنڈی منڈی میں 11500 تک کام ہوے ہیں تھل کے پلانٹ والے مال کے 10/15 دن کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تھوڑی سی گاہکی نکلی تو مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی جانب۔ .
Apr 28 2025 12:45:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا وکرا شروع ہے مال بک رہے ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 2 روپیہ۔کلو۔بیتر ہے اور 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 70 توڑے کی آمدن تھی اوکاڑہ منڈی میں۔ سدا بہار جوار کا وکرا فلحال شروع نہیں ہوا ہے۔ .
Apr 28 2025 12:01:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دنوں کافی دباؤ میں رہی بیچ کی وجہ سے لیکن پھر بھی ریٹ اچھا ہی ہے باجرے کا۔ زیادہ تر ٹریڈرز باجرہ بیچ کر گندم لے رہے تھے گندم کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ ابھی آگے بڑی مارکیٹیں خالی ہیں۔ اور جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہے بیچتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 24 2025 17:08:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہے اور 10000/10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال عارضی طور پر مارکیٹ گندم کی وجہ سے دباؤ میں ہے اور ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Apr 24 2025 12:49:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3400/3450 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل ملتان منڈی میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 2 روپیہ کلو نرم ہے اور 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 12:07:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 روپیہ کوئنٹل 50 دن پیمنٹ پر 10550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی سست ہے ٹریڈرز مال فارغ کر کے گندم میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Apr 23 2025 17:22:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہے اور 9850/9950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد پہنچ میں 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2025 12:46:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3300/3350 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2025 12:11:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 روپیہ کوئنٹل کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2025 15:46:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز مال فارغ کر کے گندم میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott