Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 22 2025 12:56:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ ابھی لوگ گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں۔ اس کے بعد ریٹیل میں گاہکی نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 12:14:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر مارکیٹ نرم ہے اور 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی 100 روپیہ نرم ہے اور 10100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2025 12:05:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر مارکیٹ نرم ہے اور 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی 100 روپیہ نرم ہے اور 10100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 21 2025 17:05:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہے اور 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ باجرہ لوڈ میں 4450 روپیہ من رجحان باجرہ ملتان منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال فارغ کر کے گندم خرید لیتے ہیں گندم کا ریٹ کم ہے اور 5500/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 12:34:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں فلحال گاہکی نہیں نکلی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 12:11:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 19 2025 17:20:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 100 روپیہ نرم ہے اور 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی پلانٹ والے مال لوڈ میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔گاہکی سست ہے۔ .
Apr 19 2025 12:50:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہک خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 12:13:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر مارکیٹ بہتر ہے اور 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ 50 دن پیمنٹ پر 11100 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ .
Apr 17 2025 17:38:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott