Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 23 2025 21:43:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15500 یونائیٹڈ 15500 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 15540 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 15835 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Apr 23 2025 21:33:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی مزید بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 15835 تک سودے ہوے ہیں۔ .
Apr 23 2025 18:26:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 15785 کا خریدار بن جاتا ہے۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق شارٹ کوورنگ کا مطلب ہوتا ہے جن لوگوں نے اپریل کے سودے اوپر بھاؤ میں بیچ رکھے ہیں وہ کوورنگ کر رہے ہیں۔ .
Apr 23 2025 18:12:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 10/15 روپیہ بہتر ہوے ہیں اور 15750/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہوئی ہے۔ اوور آل مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ سب کی نظریں اپریل کی سیٹلمنٹ پر ہیں۔ کیوں کہ جن لوگوں کے ہاتھ میں 16800/900 والے اپریل کے سودے ہیں۔ آیا وہ سیٹلمنٹ کریں گے یا پھر پیڈ کروائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ اپریل کے سودے جن لوگوں کے ہاتھ میں ہیں محسوس یہی ہو رہا ہے کہ وہ سیٹلمنٹ ہی کرائیں گے کیونکہ پیمنٹ کا بحران بھی ھے۔ اس کے علاؤہ نیچے کام کاج بھی سست ھے۔ تاہم حاضر والی چینی میں ڈر نہیں ہے .
Apr 23 2025 17:23:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں 50 روپیہ مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اپریل کے سودوں کی 15725 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ .
Apr 23 2025 15:00:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 15525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 15470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور اپریل کے سودوں کے چیمبر میں 15775/80 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 23 2025 13:27:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15925 سفینہ 15925یونیکول 15925 العریبیہ 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ سویرہ 15900 کمالیہ 15800 سورج 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15550 اتحاد 15575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15525 گھوٹکی 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 15675 حمزہ اتفاق 15700 فاطمہ 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Apr 22 2025 23:14:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 80 روپیہ کوئنٹل کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 15855/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ھے .
Apr 22 2025 22:23:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15550۔ یونائیٹڈ 15550 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 15575 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں تو مارکیٹ ٹکی ہوئ ہے تاہم اپریل کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2025 17:06:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15550 حمزہ 15730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودے 30/40 روپیہ نرم ہیں اور 16010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott