Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 01 2024 12:14:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ نہیں ہے۔ جبکہ حیدر آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کابلی مونگ کے 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ سے باریک مالوں کی بیچ س جاتی ہے جبکہ تھل سے نہیں ہے۔ سارے باریک مال تھوڑے تھوڑے کر کے کھائے جا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 15:57:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8650 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 8600 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ سٹکاسٹ ساتھ ساتھ مال بھی نکال رہے ہیں۔ مال کھائے پے جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو مونگی 25/30 دن بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 29 2023 11:23:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 27 2023 15:53:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 10:29:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 26 2023 16:55:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم ریسرچ کر رہی ہے کہ ہاڑو مونگ کب تک شروع ہو گی پھر اس حساب سے مندہ تیزی کا تعین ہو گا۔ امید ہے اگلے دو تین روز تک مکمل معلومات ہماری ٹیم کے پاس آ جائیں۔ جیسے ہی ہمارے پاس مکمل معلومات آئیں گی ہم فورآ اپنے صارفین کیلئے اپڈیٹ کر دیں گے۔ .
Apr 26 2023 10:02:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں مونگ ثابت 8050/8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگی کے 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں تنزانیہ مونگ 7000 جبکہ ارجنٹینا مونگ 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 19 2023 11:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سٹکاسٹ مضبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ .
Apr 18 2023 16:09:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 10:52:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں سیلنگ نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott