Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 01 2023 17:57:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 11100 میں کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ .
Apr 01 2023 17:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے حاضر اتحاد پیر پیمنٹ 11050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2023 15:53:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 225 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جن لوگوں نے مارچ کے سودے سروں پر بیچے ہوے ہیں انکی کوورنگ پوری نہیں ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ فل الحال بے لگام ہوئی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2023 14:52:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد سہ پہر کے اوقات میں 175 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال۔ اپریل کے سودوں کی 11100 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 01 2023 12:56:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 135 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10520/25 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ اپریل کے سودے 10900 تک ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔ .
Apr 01 2023 11:39:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10900 سلانوالی پاپولر 10700 رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10700 کشمیر کمالیہ 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائ کے 10430 جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10390 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10410 گھوٹکی 10425 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10625/10650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی کم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل ٹیکس پیڈ مال 10715 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott