Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 17 2023 11:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ ہلکے مال 222 جبکہ مشین کلین اچھے مال 225/227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 222 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 17 2023 11:04:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کرا مارکیٹ سست ہے۔ آج پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری 137 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 17 2023 10:56:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2023 10:41:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ .
Apr 15 2023 15:56:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 140 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 15 2023 15:54:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8500 جیسے حالات بن ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 15 2023 15:53:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 221 جبکہ کرمسن فارمر ڈریس 220/221 جبکہ مشین کلین مال 226/227 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 15 2023 15:50:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 15 2023 12:09:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فارمر ڈریس مال 220 جبکہ مشین کلین مال 226 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 221 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 15 2023 12:06:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کی خبر سے پہلے لوگ تھوڑے تھوڑے مال ُبک کروا رہے تھے تاہم ابھی دوبارہ لوگ رک گئے ہیں بکنگ سے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 435 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چائنہ سے جو جہاز ڈی پورٹ ہوا تھا وہ دبئ میں ہے 1/2 دن پاکستان آئے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott