Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 23 2024 13:31:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2024 13:27:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 23 2024 13:25:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 16:44:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 19000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹوریج والی 16500/17000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس دفعہ سندھ کی شہزادی کوالٹی بھی مارکیٹ میں نہیں آ رہی ہے۔ جبکہ دادو مورو والے مال بھی نہیں آ رہے ہیں۔ لودھراں اور جام پور 15 جون کے بعد شروع ہو گی۔ اس لئے مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں .
Apr 22 2024 14:29:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2024 14:27:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے مال آئے ہیں وہ ہلکی کوالٹی ہے اور کم بھاؤ میں مل جاتے ہیں 11000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2024 12:54:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل اباد منڈی میں 1000 روپے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500 روپے من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 22500 روپے من تک بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ سست نظر ارہی ہے۔ .
Apr 22 2024 12:53:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 18500/19500 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Apr 20 2024 18:15:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2024 14:36:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھؤ ہیں۔ جبکہ دھنیا کوئٹہ منڈی میں 15950 روپیہ من تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott