Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 29 2023 12:27:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہلدی ثابت انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہے۔ اس لیے لوکل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 12:25:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال فیصل آباد منڈی میں 24000 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 27 2023 17:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے مال فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 جبکہ کولڈ سٹور 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 13:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 64500/65000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک تھوڑا تھوڑا مال لیتا ہے۔ .
Apr 27 2023 13:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 گولی 18000/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 13:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 12:55:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مال 500/1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 24000/24500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مال 21000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 26 2023 18:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000/22000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی تو اتنی زیادہ نہیں تھی دوسری جانب بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں مرچ کی کاشت کے علاقوں لودھراں اور جام پور میں 27/29 اپریل کو ہلکی پھلکی بارشوں کا سپیل ہیں۔ جبکہ 2 سے 4 مئ کو تیز بارشیں ژالہ باری۔ گرج چمک اور آندھی کی پیشگوئی ہے۔ 2 سے 4 مئ کو زیادہ بارش کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پہلی بات تو یہ ہے کہ فصل لیٹ ہو جائے گی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر زیادہ بارشیں پڑ گئیں اور کھیتوں میں پانی کھڑا ہو گیا تب فصل کیلئے نقصان دہ بات بھی ہو سکتی ہے۔ صحیح صورت حال کا اندازہ تو وقت پر ہی ہو گا۔ فل الحال بارشوں کو دیکھ کر بیوپاری مرچ فروخت نہیں کر رہے ہیں دوسری جانب فیصل آباد میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ ایک اچھی گاہکی نکلی تو مارکیٹ گرم ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لودھراں اور جام پور کے علاقوں میں کاشت بھی کافی کم ہوئی ہے کیونکہ سردیوں میں جب مرچ کی پنیری لگی ہوئی تھی تو کورہ پڑنے سے پنیری جل گئی تھی جس کی وجہ سے کاشت کم ہوئی ہے۔ .
Apr 26 2023 13:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 64500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 26 2023 12:49:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 جبکہ گولی دھنیا 19000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیات رکی ہوئ ہے۔ وی آی پی مال 20500 جیسے حالات ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott