Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 15 2024 14:09:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 08 2024 14:24:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2600 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2024 14:49:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2600 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2024 14:16:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2750/2800 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 03 2024 14:36:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2750/2800 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 02 2024 14:41:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2750/2800 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2024 15:02:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2600/2700 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800/2850 سبی کوالٹی 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نا ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار لوکل 290 جبکہ گنگا اوریجنل 305 روپیہ کلو پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 29 2023 17:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288/290 اور پرولائن جوار 314/315 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5700 جبکہ تاندلیانوالہ 5500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں صبح 5600/5700 جیسے حالات تھے تاہم شام کو 5500 جیسے حالات تھے۔ پرانے مالوں کے 4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دڑے والے مکس مالوں کے 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کافی مال ِبکنے کے لیے آئے ہیں۔ اولاڑہ آمدن بھی 2 گاڑی کی تھی۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 10:54:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 اور پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5700 جبکہ تاندلیانوالہ 5500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر زبردست قسم کی تیزی کے امکانات ہیں کیونکہ پیداواری منڈیوں میں اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Apr 27 2023 18:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 روپیہ من جبکہ سبی والی جوار 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 جبکہ پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott