Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 20 2024 15:46:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی گوارہ 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 20 2024 12:29:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18900/19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2024 16:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیز ہے انڈیا 5577 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 18 2024 13:43:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ .
Apr 18 2024 12:18:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18600/18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 17 2024 17:25:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کام گرم ہی ہے۔ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 17 2024 13:56:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 17 2024 12:49:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18300/18400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 16 2024 17:19:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2024 13:07:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 50/50 کوالٹی کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے بیچ کوئ نہیں ہے۔ گوار میل ہائ پرو کے 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گوارہ تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott