Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 29 2023 16:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 جبکہ باریک تل 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 29 2023 13:14:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 19300/400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔سیلنگ کھل کر نہیں ہے تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کی ہے۔ .
Apr 27 2023 10:52:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سوڈان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چائنہ نائجیریا اور دوسری افریکن ریاستوں سے گاہک ہے۔ سوڈان سے چائنہ کافی خریداری کرتا ہے۔ باقی بھی افریکن ریاستوں سے چائنہ خریداری کرتا ہے اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ پر کوئ زیادہ فرق نہیں پڑے گا تاہم تھوڑا بہت فرق پڑ سکتا ہے۔ .
Apr 26 2023 13:30:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 19200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ اونچی ہے لوکل مارکیٹ سے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی ڈیمانڈ ہے۔ چائنہ نے برما سے خریداری کی ہے لیکن برما مزید ڈیمانڈ پوری نہیں کر سکتا چائنہ کی۔ چائنیز امپورٹرز نائجیریا اور تنزانیہ کی نئ فصلوں کے گاہک ہیں۔ .
Apr 19 2023 13:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:37:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2023 13:03:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ کافی دنوں سے رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Apr 15 2023 13:41:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18600/700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Apr 13 2023 13:22:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18700/18800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 12 2023 13:09:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی آتی ہے اور نہ ہی بیچ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott