Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 04 2023 11:01:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 288 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 10:23:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزہد تیز ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 16:22:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 03 2023 16:01:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل سندھ کےمال کراچی مارکیٹ میں 10000 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 03 2023 15:58:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 221/222 جبکہ کرمسن 225/227 جیس حالات ہیں۔ یہ پہنچنے کی پیمنٹ پر ریٹ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2023 14:54:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نمبر 1 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں۔ تھلوں میں کہیں کہیں بارشیں ہو رہی ہیں۔ .
Apr 03 2023 14:44:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13800 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 03 2023 12:59:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہے اور 221/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر فیصل آباد منڈی میں۔ کرمسن مسور ہلکے مال 216/217 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اچھے مال 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 12:53:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کیش پیمنٹ پر 146.75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 8 دن بعد پیمنٹ پر 147.75 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 149.75 جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 12:26:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott