Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 01 2023 16:08:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر ۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر آمدن ختم ہے 100/200 بوری کی آمدن ہوتی ہے صرف۔ .
Apr 01 2023 12:33:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54300 جیس حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 01 2023 12:31:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 01 2023 12:29:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 13500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14200/300 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2023 12:26:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خالی رہٹ ہی ہے بیچ نہیں آتی ہے اچھے مالوں کی۔ نئے مال 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 625 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott