Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 19 2023 21:31:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عید کے بعد کی پیمنٹ پر 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11000 تک ہوے ہیں جبکہ مئ کے سودوں کا 11650 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 19 2023 20:16:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 10950 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ 11600 خریدار ہے لیکن بیچ بہت ٹائیٹ ہے۔ یوں سمجھ لیں بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ بہت گرم ہے .
Apr 19 2023 14:35:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزہد گرم ہوئ ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر جے ڈی اتحاد یونائٹڈ کے۔ اپریل 10980 جبکہ مئ 11600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 19 2023 13:23:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے حاضر جے ڈی 10700 اپریل ٹیکس پیڈ 10880 کا گاہک ہے جبکہ مئ کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 19 2023 11:37:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال سلاںوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ کسان 10850 کمالیہ کنجوانی کشمیر 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10650 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10700 جیسے حالات ہیں ڈھرکی اے کے ٹی 10675 گھوٹکی 10700 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور ْآباد. گار تھرپارکر مہران فاران 11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ آگے عید کی چھٹیاں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ کافی ڈاؤن ہوئ ہے تاہم کل رات فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہکی تھی۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 19 2023 01:53:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10800 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے اوپن سودے 11475 تک ہوے ہیں جبکہ 600 ڈیپازٹ کے ساتھ 11500 تک کام ہوے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ امید ہے صبح مارکیٹ بہتر ہی اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بازار بڑی سپیڈ سے نیچے آیا تھا جس کی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی تھی۔ رات جیسے ہی مارکیٹ چلنا شروع ہوئی تو تقریباً ہر بندہ ہی خریدار بن گیا۔ یہی وجہ ہے جس بھاؤ میں بیچ آتی فورأ سودے فروخت ہو جاتے تھے۔ اس وقت بھی اپریل اور مئی کے سودوں کا گاہک ہی ہے بیچ کم ہے۔ .
Apr 18 2023 23:24:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10675/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 10775 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11475 تک کام ہوے ہیں۔ مئ کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Apr 18 2023 22:15:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپریل 10775 جبکہ مئ کے سودوں کا 11400 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم ہے بیچ کم ہے۔ .
Apr 18 2023 21:54:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 سے 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11650/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10775 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11375 کا بھرپور خریدار ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2023 21:19:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10575/10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10725 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11325 کا بھرپور خریدار ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott