Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 30 2024 17:41:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں دوبارہ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی ریٹ ہے۔ مئ کے سودوں کا 13540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 30 2024 15:30:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 30 2024 15:17:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں کام گرم ہو گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 30 2024 15:07:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 13525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ اپریل کوونگ والے گاہک ہیں۔ .
Apr 30 2024 14:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے بھی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 30 2024 14:15:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل بھی 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی الائنس وغیرہ بھی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott