Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Apr 05 2023 12:26:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آمدن نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000/22000 جبکہ نئے مال 23500/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 04 2023 16:19:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال کے 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 23500/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی مال اور ہائبرڈ مال کے ریٹوں میں کافی فرق ہوتا ہے۔ لیکن شہزادی کوالٹی نئے مال کا کلر اچھا ہے مکسنگ والے ہلکے کالے مال اور یہ مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ مکسنگ میں بیج بھی استعمال ہوتا ہےاور نمبر 1 کوالٹی بیج فیصل آباد منڈی میں مال ہی نہیں نظر آ رہے ہیِں۔ نمبر 1 کوالٹی بیج کا 25500/26000 کا پڑتا ہے. کولڈ سٹور مال میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 12:31:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور والی فیصل آباد منڈی میں 20500 سے 22000 جیسے حالات ہیں۔ نچیے گاہکی اچھی ہے۔ نئے مال کے 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 03 2023 15:24:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہےکولڈ سٹور 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھے مالوں کے۔ نئے مال 25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 03 2023 12:03:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد مندی میں کولڈ سٹور مال 20500/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ نہیں ہے۔ تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔ نئے مال کے 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ آج کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی۔ 20000 سے24550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ لونگی 31000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 02 2023 20:22:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ والی آج 21500 تک کام ہوے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ ڈنڈی والی شہزادی کوالٹی 21000 جیسے حالات ہیں جبکہ نئی ہائبرڈ کے 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں بھرپور خریدار ہے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھومتی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 01 2023 16:08:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر ۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر آمدن ختم ہے 100/200 بوری کی آمدن ہوتی ہے صرف۔ .
Apr 01 2023 12:26:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خالی رہٹ ہی ہے بیچ نہیں آتی ہے اچھے مالوں کی۔ نئے مال 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 625 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott