Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 30 2024 17:51:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 30 2024 14:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی ہلکے مال 3100 جبکہ اچھے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گاہکی ہے مال ہی نہیں ہے۔ 1/2 دن میں ا جائیں گے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5225 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 50 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مال کم ہیں۔ آگے گندم کی کٹائی کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Apr 30 2024 12:31:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ کچے مال کے 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 7350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی تو فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جب بیجائیاں ہونگی جون جولائی میں پھر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایکسپورٹ میں انڈیا کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے وارہ ہے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر باجرے کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 29 2024 18:02:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2024 17:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott