Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Apr 16 2024 19:44:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 13300 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13280/85 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13480/85 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ چینی کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حاضر میں جتنی لے سکتے ہیں لیتے جائیں ان شاءاللہ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے .
Apr 16 2024 19:09:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید بڑھ گئی اور 13240 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 13275 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کا 13255/60 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ تھی انتہائی اچھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ امید ہے جلد 5 لاکھ ٹن کی کی ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان ھے۔ .
Apr 16 2024 16:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13230 اتحاد 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13255/60 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 16 2024 15:03:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 16 2024 13:38:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13625 بابا 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13625 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13220 گھوٹکی 13230 اے کے ٹی ڈھرکی 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساہنگھڑ مٹیاری کے۔ اپریل کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 15 2024 22:08:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اتحاد 13225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ رات کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ مارکیٹ عید سے پہلے 12775 رہ گئ تھی۔ 450 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ھے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ سکتی ہے۔ .
Apr 15 2024 17:27:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13235/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئ کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2024 15:24:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13250 تک سودے ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2024 14:16:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیزی ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 13190 تک ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13215/20 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13225/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Apr 15 2024 13:37:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13550 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13575 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13150 گھوٹکی 13175 اے کے ٹی ڈھرکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13350/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13940/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے کل 13180/13200 تک اپریل کے سودوں کی مارکیٹ رہ گئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں میں اچھے پیسے پڑے ہیں اس سے پہلے بھی عید کے بعد پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott