Sugar | چینی
May 13 2025
Apr 18 2024 12:59:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے۔ حاضر شپمنٹ والے سودے 495 سے 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 131.25 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2024 12:05:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8900 تنزانیہ 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 17:29:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کا جہاز 10 مئ تک پاکستان آئے گا۔ جس میں ری سیل میں 745/750 ڈالر میں کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2024 17:16:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ شام میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز رک گئے ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ اپریل مئ شپمنٹ کے سودوں کے 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150.73 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال کام گرم ہے۔ .
Apr 17 2024 17:06:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں تیزی بھی اچھی آئ تھی۔ 1200/1300 روپیہ من کی تیزی آئ تھی۔ ابھی مال تو شارٹ ہیں لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ .
Apr 17 2024 16:59:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 17 2024 14:31:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14725 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1300/1400 روپیہ من اوپر ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 17 2024 14:29:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مئ جون شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 220.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2024 14:24:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال انتہای کم ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Apr 17 2024 12:46:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اپریل مئی شپمنٹ کے سودے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott