Sugar | چینی
May 13 2025
Apr 06 2024 14:46:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 132.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بھارت حکومت نے ییلو پیس پر صفر امپورٹ ڈیوٹی کی مدت مزید دو مہینے بڑھا دی ہے۔ پہلے 30 اپریل تک تھی اب 30 جون تک ہو گئ ہے۔ انڈیا تقریباً 10 لاکھ ٹن تک ییلو پیس خدید چکا ہے اور مزید 5 لاکھ ٹن خریداری کرے گا۔ .
Apr 06 2024 14:41:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی سے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ میں ریٹ تو نہیں آیا ہے تاہم برما کی لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2024 14:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ جہاز والے مال تقریباً 80% تک کھپت ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے جہاز لوڈ ہو چکا ہے جو کہ دو جگہ اور جائے گا اس کے بعد پاکستان آئے ہیں۔ تقریباً 10 مئ تک کا وقت ہے۔ اس میں 12000 ٹن مسور ثابت کرمسن ہے جو کہ 742 ڈالر میں بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 06 2024 12:10:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10250/10300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال بھی انتہای کم ہیں اور بیچ بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حیدرآباد منڈی میں تھل والے مالوں کا کام نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں زیادہ کام کابلی مونگ کا اور دوسرے باریک مالوں کا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ بھی 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مونگ 7000 روپیہ من تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2024 17:06:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 04 2024 16:44:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 16:34:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 16:33:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 04 2024 14:49:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 14:17:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143/44 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلویری مالوں کے۔ جبکہ عید کے بعد ڈلوری مالوں کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott