Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 07 2025
Apr 29 2025 17:39:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا 387 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Apr 29 2025 17:38:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 29 2025 17:15:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2025 14:48:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:23:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے ریٹ تیز ہے سندھ سائڈ سے رستے کھل گئے ہیں جیسے مال پنجاب پہنچنا شروع ہوگئے ریٹ کم ہوجائے گا۔ بکنگ 885 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 14:08:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا 387 ڈالر میں مئی شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے جو کراچی پورٹ پر 121.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 11:57:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما کے مال حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کے 10500 جبکہ ارجنٹینا کے مال کے حیدر آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 10700 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حیدر آباد منڈی میں باہر کے مال پڑے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال بکتا بھی نہیں ہے 300/500 کم کر کے بیوپاری بیچ دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی حیدرآباد منڈی کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے پچھلے دو مہینے سے اس طرح سے مال بک نہیں سکے ہیں جس طرح عموماً بکتے ہیں۔ ڈیمانڈ کم دیکھنے میں آئی ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں مال فروخت کرنا چاہیے آگے 15 مئ تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 28 2025 18:22:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 28 2025 18:17:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 17:53:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر بازار بہتر ہے۔ .
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott