Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 08 2024 14:33:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہوں گے۔ .
Apr 08 2024 14:32:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Apr 08 2024 14:26:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز تھی اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14478 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم بک ہو کر آئے ہیں مارچ کے مہینے میں اس وجہ سے کافی مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 08 2024 14:21:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 08 2024 13:57:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آسٹریلیا سے فروری کے مہینے میں 53818 ٹن ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ جنوری کی نسبت 44% زیادہ ہے۔ جس میں سب سے زیادہ مال پاکستان 22690 ٹن پھر دبئ 21436 ٹن مال یو اے ای نے خریدا ہے۔ .
Apr 08 2024 12:14:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7275/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مال دو کلو گیل والے 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ امید ہے عید کے بعد کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 06 2024 17:38:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ ۔ .
Apr 06 2024 17:12:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 06 2024 17:00:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 15 تاریخ ڈلوری 2 کلو گیل والے 7100 روپیہ من تک مل رہے ہیں پہنچ میں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 06 2024 16:52:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے تین ہفتے میں 18روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں جب بھی پڑتے سے کافی اوپر ریٹ جاتے ہیں تو امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جانا شروع ہو جاتے ہیں۔ مارچ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 509 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott