Sugar | چینی
May 13 2025
Apr 04 2024 13:52:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کا 214 روپیہ کلو کا گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کرمسن مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 04 2024 12:06:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10150/10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2024 17:05:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Apr 03 2024 16:43:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 200/250 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ .
Apr 03 2024 16:32:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 03 2024 16:30:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 03 2024 16:26:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9950/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض ٹریڈرز 10100 تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ عید کی وجہ سے کام کاج ٹھنڈے ہیں۔ .
Apr 03 2024 14:15:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اپریل مئی شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 132.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 03 2024 14:01:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14177 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوڈڈ مال ری سیل میں 1180 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 03 2024 13:58:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 5 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott