Sugar | چینی
May 13 2025
Apr 22 2024 13:43:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نپر مسور فیصل آباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 13:42:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14685 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2024 12:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال ہی شارٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ حیدر آباد منڈی میں تھل کے مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2024 18:16:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 20 2024 17:44:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000/10100 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2024 17:39:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 20 2024 17:32:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں منگل پیمنٹ پر ۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Apr 20 2024 14:29:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 9000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کرمسن مسور 10100 سے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن مسور کا گاہک نہیں ہے کیونکہ نپر مسور کی کوالٹی اچھی آئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے خالی پنکھا لگا کر نپر مسور 9300/9400 روپیہ من تک بک جاتا ہے۔ .
Apr 20 2024 14:00:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16750/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی ماش وی آی پی مالوں کے 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 20 2024 13:17:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147/147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک ہے نیو کراپ جولائی اگست شمپنٹ کی۔ جو کراچی پورٹ پر 131.25 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott